ایم کیو ایم کے اہم رہنماسمیت 6افرادکے وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی (نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے حماد صدیقی ،عارف ،عدنان ،نعیم ،اخلاص اور شہزاد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں ۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں محبت سندھ ریلی فائرنگ کیس کی سماعت ہوئی ۔سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ واقعے… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اہم رہنماسمیت 6افرادکے وارنٹ گرفتاری جاری