پہلے بھی کالاباغ ڈیم کے مخالف تھے،آئندہ بھی مخالفت کریںگے،اسفندیارولی
پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے اور اس تحریک نے ہر وقت قربانی کی ایک تاریخ رقم کی ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مردان میں منعقدہ پارٹی کی صوبائی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading پہلے بھی کالاباغ ڈیم کے مخالف تھے،آئندہ بھی مخالفت کریںگے،اسفندیارولی