سعودی سفیر آج سعودی عرب روانہ ہونگے،حج کے بعد اسلام آباد واپس آئینگے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد میں متعین سعودی عرب کے سفیر عبداللہ مزروک الظہرانی آج سعودی عرب روانہ ہو جائینگے۔ مسجد الحرام کے اندر تعمیراتی کاموں میں مصروف کرین پر آسمانی بجلی گرنے کے باعث صفا کے مقام پر کرین گرنے سے درجنوں عازمین حج و عمرہ شہید ہوگئے ہیں۔ اس افسوسناک واقعہ… Continue 23reading سعودی سفیر آج سعودی عرب روانہ ہونگے،حج کے بعد اسلام آباد واپس آئینگے