خیبرپختونخوامیں قومی وطن پارٹی کو4وزارتیں ملیں گی ،معاہدہ طے پاگیا
پشاور (نیوزڈیسک) خیبر پی کے میں پی ٹی آئی اور قومی وطن پارٹی میں شراکت اقتدار کا فارمولہ طے پا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک اور آفتاب شیرپاؤ نے معاہدے پر دستخط کئے۔ معاہدے کے تحت پی ٹی آئی، خیبر پی کے میں قومی وطن پارٹی کو چار وزارتیں دے گی۔… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں قومی وطن پارٹی کو4وزارتیں ملیں گی ،معاہدہ طے پاگیا