وفاقی پولیس کا ترنول میں سرچ آپریشن ، 36مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی پولیس ، رینجرز اور حساس اداروں نے ترنول میں سرچ آپریشن کرکے 36مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق منگل کو پولیس ، رینجرز اور حساس اداروں نے ترنول میں سرچ آپریشن کے دوران 36مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق مشکوک افراد کی اطلاع… Continue 23reading وفاقی پولیس کا ترنول میں سرچ آپریشن ، 36مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا