شیخ رشید سائیکل پر پھرتے تھے ارب پتی کیسے بن گئے؟حساب مانگ لیاگیا
فیصل آباد (این این آئی)وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہاہے کہ عمران خان ٗطاہرالقادری اور شیخ رشید اب کونسلر کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا شیخ رشید سائیکل پر پھرتے تھے وہ ارب پتی کیسے بن گئے؟انہوں نے نتھیا گلی میں جائیداد بنائی اس سب کا بھی… Continue 23reading شیخ رشید سائیکل پر پھرتے تھے ارب پتی کیسے بن گئے؟حساب مانگ لیاگیا