وزیراعلی خیبر پختونخوا نے اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس گورنر کو بھیج دی

17  جنوری‬‮  2023

وزیراعلی خیبر پختونخوا نے اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس گورنر کو بھیج دی

پشاور (این این آئی)وزیراعلی خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس گورنر کو بھیج دی۔منگل کو وزیراعلی محمود خان نے تصدیق کی کہ ملکی مفاد میں خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلی خیبر پختونخوا نے کہا کہ عام انتخابات میں ملک میں دو تہائی اکثریت سے حکومت قائم کریں گے۔محمود خان نے کہا کہ… Continue 23reading وزیراعلی خیبر پختونخوا نے اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس گورنر کو بھیج دی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بھی صوبہ بھر میں سرکاری اداروں میں پیٹرول کے استعمال پر 35 فیصد کٹ لگا دیا

3  جون‬‮  2022

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بھی صوبہ بھر میں سرکاری اداروں میں پیٹرول کے استعمال پر 35 فیصد کٹ لگا دیا

پشاور(این این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے عوامی مفاد میں احسن اقدام اٹھا لیا،سرکاری اداروں میں پیٹرول کے استعمال پر 35 فیصد کٹ لگا دیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق صوبہ بھر میں سرکاری اداروں میں پیٹرول کے استعمال پر 35 فیصدکٹ لگا دیا گیا ہے،فیصلے کا اطلاق سرکاری… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بھی صوبہ بھر میں سرکاری اداروں میں پیٹرول کے استعمال پر 35 فیصد کٹ لگا دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اپنوں پر مہربانیاں جاری، ایک قریبی دوست کو انتہائی اہم عہدے سے نواز دیا

25  دسمبر‬‮  2019

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اپنوں پر مہربانیاں جاری، ایک قریبی دوست کو انتہائی اہم عہدے سے نواز دیا

سوات(آن لائن) سوات میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی اپنے حلقہ نیابت مٹہ پرمبینہ مہربانیاں جاری ہیں اور کئی اہم محکموں کے بعد اب ضلعی زکوٰۃ کے چیئر مین کا عہدہ بھی اپنے ہی قریبی دوست کو سونپ دیا،اس سے قبل سوات تعلیمی بورڈ، زرعی تحقیقاتی ادارہ،محکمہ زراعت سوات اور جہانزیب کالج کی سربراہی بھی وزیر… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اپنوں پر مہربانیاں جاری، ایک قریبی دوست کو انتہائی اہم عہدے سے نواز دیا

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے قبل حکومت نے خیبرپختونخوا میں کیا چیز بانٹ دی ؟ جانئے

14  اکتوبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے قبل حکومت نے خیبرپختونخوا میں کیا چیز بانٹ دی ؟ جانئے

پشاور(این این آئی)گھریلو مرغبانی اسکیم کے تحت وزیراعلی خیبر پختونخوا نے 200خواتین میں 5، 5مرغیاں تقسیم کیں جبکہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویڑن کا مذاق اڑانے والے دیکھ لیں آج ان منصوبوں کو عملی جامعہ پہنا دیا گیا ہے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں گھریلو مرغبانی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے قبل حکومت نے خیبرپختونخوا میں کیا چیز بانٹ دی ؟ جانئے

وزیر اعلیٰ محمود خان سے اختلافات کی وجہ سے چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبر پختونخوا کو عہدوں سے ہٹا یاگیا،وجہ تنازعہ کیا تھی؟حیرت انگیز انکشافات

9  فروری‬‮  2019

وزیر اعلیٰ محمود خان سے اختلافات کی وجہ سے چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبر پختونخوا کو عہدوں سے ہٹا یاگیا،وجہ تنازعہ کیا تھی؟حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد( آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے اختلافات کے باعث وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری نوید کامران بلوچ اور آئی جی صلاح الدین محسود کو عہدوں سے ہٹا دیا جبکہ محمد سلیم کو نیا چیف سیکرٹری اور نعیم خان کو نیا آئی جی خیبر پختونخواہ تعینات کر دیا ،سابق آئی جی صلاح الدین محسود نے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ محمود خان سے اختلافات کی وجہ سے چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبر پختونخوا کو عہدوں سے ہٹا یاگیا،وجہ تنازعہ کیا تھی؟حیرت انگیز انکشافات

چارسدہ خودکش حملہ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے پولیس کی بہادری پر بڑے انعام کا اعلان کردیا

22  فروری‬‮  2017

چارسدہ خودکش حملہ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے پولیس کی بہادری پر بڑے انعام کا اعلان کردیا

پشاور(آئی این پی )وزیراعلیٰ خیبر پختونخواپرویزخٹک نے چارسدہ خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات ٹھیک ٹھاک بہتری کی طرف جا رہے تھے صوبے میں امن تھا ، اچانک حالات کی خرابی کے پیچھے قوم دشمن محرکات ہے ، یہ ایک ٹارگٹڈ رویہ اور شرپسند سوچ ہے جو قوم کے اعصاب… Continue 23reading چارسدہ خودکش حملہ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے پولیس کی بہادری پر بڑے انعام کا اعلان کردیا