بھارت میں 3طلاق کیخلاف درخواست دائر کرنیوالی مسلمان خاتون اچانک کس پارٹی میں شامل ہوگئی،دیکھ کر سب حیران و پریشان

1  جنوری‬‮  2018

بھارت میں 3طلاق کیخلاف درخواست دائر کرنیوالی مسلمان خاتون اچانک کس پارٹی میں شامل ہوگئی،دیکھ کر سب حیران و پریشان

کولکتہ(آئی این پی) بھارت میں 3طلاق کے خلاف درخواست دائرکرنے والی عشرت جہاں بی جے پی میں شامل ہوگئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق 3طلاق کے خلاف درخواست دائرکرنیوالوں میں عشرت جہاں کا نام بھی شامل ہے۔ 2014 میں عشرت جہاں کو ان کے شوہر نے ٹیلیفون پر طلاق دیدی تھی جسے وہ غیر قانونی اور… Continue 23reading بھارت میں 3طلاق کیخلاف درخواست دائر کرنیوالی مسلمان خاتون اچانک کس پارٹی میں شامل ہوگئی،دیکھ کر سب حیران و پریشان

’’تاریخ رقم ہو گئی‘‘ سنگاپور میں پہلی خاتون مسلم صدر منتخب

15  ستمبر‬‮  2017

’’تاریخ رقم ہو گئی‘‘ سنگاپور میں پہلی خاتون مسلم صدر منتخب

سنگاپور(آئی این پی )سنگاپور کی پہلی مسلم خاتون صدر نے مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے باوجود حلف اٹھا لیا،حلیمہ یعقوب کو بغیر ووٹ حاصل کیے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سنگاپور کی مالے مسلم اقلیت سے تعلق رکھنے والی… Continue 23reading ’’تاریخ رقم ہو گئی‘‘ سنگاپور میں پہلی خاتون مسلم صدر منتخب

 مسلمان خاتون نے یورپی ریاست میں اہم ترین مقدمہ جیت لیا

16  فروری‬‮  2017

 مسلمان خاتون نے یورپی ریاست میں اہم ترین مقدمہ جیت لیا

میڈرڈ (اے پی پی) سپین کی عدالت نے سکارف پہننے والی خاتون کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق مائروکا جزیرے کے پالما شہر کی عدالت نے حالیہ کچھ عرصے سے زیر بحث سکارف کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے اپنا سکارف نہ اتار کر… Continue 23reading  مسلمان خاتون نے یورپی ریاست میں اہم ترین مقدمہ جیت لیا

اہم ملک کی اب وزیراعظم مسلمان خاتون ہونگی

23  دسمبر‬‮  2016

اہم ملک کی اب وزیراعظم مسلمان خاتون ہونگی

بخارسٹ(آئی این پی) رومانیہ کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایس ڈی) نے ملک کے نئے وزیراعظم کے لیے ملک میں مسلم اقلیت سے تعلق رکھنے والی خاتون کا نام تجویز کردیا۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق 52 سالہ سیول شاہدہ کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے لیے صدر کلاؤس یوہانس کی توثیق اور… Continue 23reading اہم ملک کی اب وزیراعظم مسلمان خاتون ہونگی

مسلمان خاتون کا نقاب کرنا گناہ ہو گیا ، سزا کیا دی گئی ، جان کر دنگ رہ جائینگے

13  ‬‮نومبر‬‮  2016

مسلمان خاتون کا نقاب کرنا گناہ ہو گیا ، سزا کیا دی گئی ، جان کر دنگ رہ جائینگے

روم (آن لائن)مسلمان خاتون کا نقاب کرنا گناہ ہو گیا ، سزا کیا دی گئی ، جان کر دنگ رہ جائینگے ،اٹلی میں ایک مسلمان خاتون پر نقاب کرنے پر30 ہزار یورو کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق،یہ واقعہ اٹلی کے شمال مشرق میں پیش آیا، جہاں چالیس سالہ خاتون مقامی… Continue 23reading مسلمان خاتون کا نقاب کرنا گناہ ہو گیا ، سزا کیا دی گئی ، جان کر دنگ رہ جائینگے

انصاف ہو تو ایسا! برطانوی رہنماء کومسلمان خاتون سے بدسلوکی مہنگی پڑ گئی

4  ‬‮نومبر‬‮  2016

انصاف ہو تو ایسا! برطانوی رہنماء کومسلمان خاتون سے بدسلوکی مہنگی پڑ گئی

لندن(این این آئی)برطانیہ کی فرسٹ ڈپٹی لیڈر جیڈا فرینسن پر مسلمان خاتون سے بدسلوکی کرنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عدالت نے جیڈا فرانسین پر اقبالِ جرم کے بعد دو ہزار پاونڈز کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ برطانوی فرسٹ ڈپٹی لیڈر نے خاتون کو مسلمان ہونے اور حجاب لینے کی وجہ سے… Continue 23reading انصاف ہو تو ایسا! برطانوی رہنماء کومسلمان خاتون سے بدسلوکی مہنگی پڑ گئی