پاکستان میں ہونیوالے بین الاقوامی سکواش مقابلوں کی سکیورٹی فیس ختم

25  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان میں ہونیوالے بین الاقوامی سکواش مقابلوں کی سکیورٹی فیس ختم

پشاور( این این آئی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان نے کہا ہے کہ پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن (پی ایس اے) نے پاکستان میں شیڈول دو انٹرنیشنل میچز میں سکیورٹی فیس ختم کر دی۔ پشاور میں حال ہی میں نیشنل گیمز کے کامیاب انعقاد کے بعد آئندہ سال پشاور میں بین الاقوامی سکواش کے… Continue 23reading پاکستان میں ہونیوالے بین الاقوامی سکواش مقابلوں کی سکیورٹی فیس ختم

555 میچوں میں ناقابل شکست رہنے والے سکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو کس عالمی ادارے کا سربراہ مقرر کر دیا گیا؟

11  ‬‮نومبر‬‮  2016

555 میچوں میں ناقابل شکست رہنے والے سکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو کس عالمی ادارے کا سربراہ مقرر کر دیا گیا؟

ایسٹ لندن( آن لائن ) لیجنڈری اسکواش کھلاڑی جہانگیر خان کو ورلڈ اسکواش فیڈریشن کا 4 سال کے لیے اعزازی صدر مقرر کردیا گیاہے۔سابق عالمی چمپئین اسکواش اور پاکستانی لیجنڈ جہانگیر خان کو اسکواش کی عالمی تنظیم ورلڈ اسکواش فیڈریشن کا ا?ئندہ 4 سال کے لیے اعزازی صدر مقرر کردیا گیا ہے، پاکستانی لیجنڈ اس… Continue 23reading 555 میچوں میں ناقابل شکست رہنے والے سکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو کس عالمی ادارے کا سربراہ مقرر کر دیا گیا؟

پاکستان کے سکواش لیجنڈ جہانگیر خان کا ایسا ریکارڈ جو آج تک کوئی نہ توڑ سکا

2  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان کے سکواش لیجنڈ جہانگیر خان کا ایسا ریکارڈ جو آج تک کوئی نہ توڑ سکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے لیجینڈ جہانگیر خان کی شہرت ایک ناقابل شکست سکواش کھلاڑی کے طور پر رہی ہے اور کہا جاتا ہے کہ انھوں نے لگاتار 555 میچوں میں کامیابی حاصل کی تھی۔لیکن ایک نئی کتاب میں کہا گیا ہے کہ یہ تعداد 555 سے کہیں کم ہے جبکہ جہانگیر خان کا کہنا… Continue 23reading پاکستان کے سکواش لیجنڈ جہانگیر خان کا ایسا ریکارڈ جو آج تک کوئی نہ توڑ سکا

پاکستان نے ایک اور بڑا اعزاز نام کر لیا، وزیر اعظم کی مبارکباد

18  اگست‬‮  2016

پاکستان نے ایک اور بڑا اعزاز نام کر لیا، وزیر اعظم کی مبارکباد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاکستان نے ورلڈ ٹیم جونیئراسکواش چمپیئن شپ 2016 کے فائنل میں دفاعی چمپیئن مصر کو 1۔2 سے شکست دے کر پانچویں مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ورلڈ ٹیم جونیئراسکواش چمپیئن شپ 7 اگست سے 16 اگست تک پولینڈ کے شہر بیلسکوبیالا میں… Continue 23reading پاکستان نے ایک اور بڑا اعزاز نام کر لیا، وزیر اعظم کی مبارکباد