سوناجلد ہی اپنی قدر کھو دے گا ،معروف مالیاتی ادارے کا تہلکہ خیز دعویٰ

6  جنوری‬‮  2022

سوناجلد ہی اپنی قدر کھو دے گا ،معروف مالیاتی ادارے کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) دولت کے عالمی پیمانے کے طور پر سونا جلد ہی اپنی قدیم حیثیت کھو سکتا ہے۔ یہ دعویٰ معروف مالیاتی ادارے اور انوسٹمنٹ بینکنگ کمپنی ’’گولڈ مین سیچز‘‘ کے مبصرین نے کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق مبصرین نے کہا ہے کہ جدید دور میں سونے کی جگہ بٹ کوائن… Continue 23reading سوناجلد ہی اپنی قدر کھو دے گا ،معروف مالیاتی ادارے کا تہلکہ خیز دعویٰ

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

24  ‬‮نومبر‬‮  2021

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونا سستا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو عالمی مارکیٹ میں 9ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1788ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا2500روپے مہنگا ہو کر 1لاکھ24ہزار100روپے کا ہو گیا اسی… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے ٗ ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا

21  اکتوبر‬‮  2021

ملک میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے ٗ ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 22 ہزار 200 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 2144 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 4 ہزار 767 روپے ہے جبکہ عالمی… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے ٗ ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ٗ پاکستان میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئی

20  اکتوبر‬‮  2021

سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ٗ پاکستان میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئی

کراچی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں 4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1767ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 1700روپے کے نمایاں اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ19ہزار700روپے اور دس گرام سونے کی قیمت1457روپے کے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ٗ پاکستان میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئی

سونا مزید مہنگا ہوگیا

1  جون‬‮  2021

سونا مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی ) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا مزید350روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 12ہزار650روپے کی سطح پر پہنچ گیا ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت5 ڈالرکے اضافے سے1908ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت350روپے کے… Continue 23reading سونا مزید مہنگا ہوگیا

کراچی میں 12 کلو گرام سونے کی نقب زنی واردات کا ڈراپ سین

6  مئی‬‮  2021

کراچی میں 12 کلو گرام سونے کی نقب زنی واردات کا ڈراپ سین

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے کلفٹن میں گلف شاپنگ مال کے سنار کی دکان میں نقب زنی کی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا، اپنی ہی دکان میں چوری کا ڈرامہ رچانے والا ملزم آصف ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔سائوتھ انویسٹی گیشن پولیس نے گلف شاپنگ مال میں سنار کی دکان میں نقب زنی… Continue 23reading کراچی میں 12 کلو گرام سونے کی نقب زنی واردات کا ڈراپ سین

سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

28  اپریل‬‮  2021

سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 3 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 89 ہزار 78 روپے کا ہو گیاہے ۔ عالمی منڈی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

سونا مزید مہنگا ہو گیا

15  اپریل‬‮  2021

سونا مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو فی تولہ سونے کی قیمت مزید500روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 3ہزار روپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں 4ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا1747ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونامہنگا ہو گیااور ملکی صرافہ… Continue 23reading سونا مزید مہنگا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا لیکن ملکی صرافہ مارکیٹوں کی کیا صورتحال رہی؟گزشتہ ہفتے کی رپورٹ جاری

11  اپریل‬‮  2021

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا لیکن ملکی صرافہ مارکیٹوں کی کیا صورتحال رہی؟گزشتہ ہفتے کی رپورٹ جاری

کراچی ،بیجنگ (این این آئی)گذشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں18ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1726ڈالر سے بڑھ کر1744ڈالر ہو گئی تاہم اس مدت کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں350روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ4ہزار450روپے سے کم ہو کر… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا لیکن ملکی صرافہ مارکیٹوں کی کیا صورتحال رہی؟گزشتہ ہفتے کی رپورٹ جاری