2016 کے دوران پاکستان چار اہم شخصیات سے محروم ہوگیا

7  دسمبر‬‮  2016

2016 کے دوران پاکستان چار اہم شخصیات سے محروم ہوگیا

اسلام آباد(این این آئی) سال 2016 کے دوران پاکستان چار اہم شخصیات سے محروم ہوگیا جن میں بین الاقوامی سماجی رہنما عبدالستار ایدھی، لیجنڈ کرکٹر حنیف محمد، ممتاز قوال امجد صابری اور جنید جمشید شامل ہیں امجد صابری کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوئے جبکہ جنید جمشید پی آئی اے کے طیارے میں جاں… Continue 23reading 2016 کے دوران پاکستان چار اہم شخصیات سے محروم ہوگیا

شاہی خاندان کا شہزادہ بھی طیارہ حادثے میں جاں بحق

7  دسمبر‬‮  2016

شاہی خاندان کا شہزادہ بھی طیارہ حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) شاہی خاندان کا شہزادہ بھی طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوگیا، تفصیلات کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ چترال سے اسلام آباد آنیوالی پروازمیں شاہی خاندان کا شہزادہ فرحت بھی اپنی بیٹی کے ہمراہ سوارتھا،چترا ل سے اسلام آباد آنے والا پی آئی اے کا طیارہ ایبٹ آباد میں حویلیاں کے قریب گر… Continue 23reading شاہی خاندان کا شہزادہ بھی طیارہ حادثے میں جاں بحق

وہ اللہ کے راستے میں تھے۔۔! کرکٹر محمد یوسف کا جنید جمشید کو شاندار خراج تحسین

7  دسمبر‬‮  2016

وہ اللہ کے راستے میں تھے۔۔! کرکٹر محمد یوسف کا جنید جمشید کو شاندار خراج تحسین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف کرکٹر محمد یوسف نے جنید جمشید کے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے کی اطلاعات پر نہایت ہی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی میں کبھی جنید جمشید سے ملتاتھا بہت خوشی ہوتی تھی جنید جمشید زبردست اخلاق کے مالک تھے انہوں نے کہا کہ وہ اللہ کے راستے… Continue 23reading وہ اللہ کے راستے میں تھے۔۔! کرکٹر محمد یوسف کا جنید جمشید کو شاندار خراج تحسین

جنید جمشید کے ہمراہ ان کی دوسری اہلیہ جہازپر سوارتھیں

7  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید کے ہمراہ ان کی دوسری اہلیہ جہازپر سوارتھیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جنید جمشید کے ساتھ ان کی دوسری اہلیہ نہایہ جنید سوارتھیں، ان کا تعلق لاہور سے تھا جبکہ ان کی پہلی اہلیہ عائشہ جنید کراچی میں خیریت سے ہیں۔حادثے کے مقام پر طیارے کے ملبے سے اکیس افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، آئی ایس پی آر کا بیان، تفصیلات کے مطابقآئی ایس پی… Continue 23reading جنید جمشید کے ہمراہ ان کی دوسری اہلیہ جہازپر سوارتھیں

حادثے سے تین گھنٹے قبل جنید جمشید نے فیس بک پر کیا پوسٹ کیا؟

7  دسمبر‬‮  2016

حادثے سے تین گھنٹے قبل جنید جمشید نے فیس بک پر کیا پوسٹ کیا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جنید جمشید نے چترال میں اپنی مصروفیات کی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی شیئر کیں ،انھوں نے فیس بک پر 3 گھنٹے قبل اپنی نماز ادا کرتے ہوئے تصویر بھی شیئر کی۔ بدھ کو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) کے چترال سے اسلام آباد جاتے ہوئے حویلیاں کے قریب… Continue 23reading حادثے سے تین گھنٹے قبل جنید جمشید نے فیس بک پر کیا پوسٹ کیا؟

طیارہ پہاڑ سے ٹکرانے کے بعد گہری کھائی میں جا گرا ،ایک شخص کو جنید جمشید کی کیا چیز ملی؟عینی شاہدین کی گفتگو

7  دسمبر‬‮  2016

طیارہ پہاڑ سے ٹکرانے کے بعد گہری کھائی میں جا گرا ،ایک شخص کو جنید جمشید کی کیا چیز ملی؟عینی شاہدین کی گفتگو

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حویلیاں کے قریب چترال سے اسلام آباد آنے والی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پرواز کو پیش آنے والے حادثے کے عینی شاہدین کے مطابق طیارہ پہاڑ سے ٹکرانے کے بعد گہری کھائی میں جا گرا جس کے بعد طیارے سے شعلے بلند ہوتے ہوئے دیکھے گئے‘ جب جائے وقوعہ پر پہنچے… Continue 23reading طیارہ پہاڑ سے ٹکرانے کے بعد گہری کھائی میں جا گرا ،ایک شخص کو جنید جمشید کی کیا چیز ملی؟عینی شاہدین کی گفتگو

پاکستان کی تاریخ میں اب تک کئی فضائی حادثات رونما ہوئے،سب سے بڑا حادثہ کب پیش آیا؟افسوسناک رپورٹ

7  دسمبر‬‮  2016

پاکستان کی تاریخ میں اب تک کئی فضائی حادثات رونما ہوئے،سب سے بڑا حادثہ کب پیش آیا؟افسوسناک رپورٹ

لاہور ( این این آئی) پاکستان کی تاریخ میں اب تک کئی فضائی حادثات رونما ہوچکے ، سب سے بڑا حادثہ 28ستمبر 1992ء میں پیش آیا ، پی آئی اے کی پرواز کھٹمنڈو پہاڑوں سے ٹکرانے سے 155مسافر ہلاک ہوئے۔ جنیو ا میں قائم ایر کرافٹ کریشز ریکارڈ آفس کے، جو ایک نجی حیثیت میں… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں اب تک کئی فضائی حادثات رونما ہوئے،سب سے بڑا حادثہ کب پیش آیا؟افسوسناک رپورٹ

تم لوگ سوچتے ہو شوبز کی زندگی میں بڑے پیسے ملتے ہیں لیکن ۔۔۔! ابرار الحق جنید جمشید کی بات کا ذکرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

7  دسمبر‬‮  2016

تم لوگ سوچتے ہو شوبز کی زندگی میں بڑے پیسے ملتے ہیں لیکن ۔۔۔! ابرار الحق جنید جمشید کی بات کا ذکرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تم لوگ سوچتے ہو شوبز کی زندگی میں بڑے پیسے ملتے ہیں لیکن ۔۔۔! ابرار الحق جنید جمشید کی بات کا ذکرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے، نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے معروف گلوکار ابرار الحق نے جنید جمشید کو شاندارالفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک عظیم انسان تھے جو… Continue 23reading تم لوگ سوچتے ہو شوبز کی زندگی میں بڑے پیسے ملتے ہیں لیکن ۔۔۔! ابرار الحق جنید جمشید کی بات کا ذکرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

حافظطاہر محمود اشرفی نے جنید جمشید کو چترال جانے سے کیوں منع کیا تھا؟ جنید جمشید نے کیا جواب دیا

7  دسمبر‬‮  2016

حافظطاہر محمود اشرفی نے جنید جمشید کو چترال جانے سے کیوں منع کیا تھا؟ جنید جمشید نے کیا جواب دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حافظ طاہر محمود اشرفی نے ایک نجی چینل پر انکشاف کیا کہ جنید جمشید سے میری چند دن پہلے ملاقات ہوئی تھی میں نے انہیں چترال جانے سے منع کیا تھا ۔ میں نے انہیں کہا کہ چترال میں بہت زیادہ سردی ہے۔ اس موسم میں نہ جائیں لیکن وہ بضد… Continue 23reading حافظطاہر محمود اشرفی نے جنید جمشید کو چترال جانے سے کیوں منع کیا تھا؟ جنید جمشید نے کیا جواب دیا