fbpx
تازہ تر ین :

گوروں اور امریکیوں کو بھی تلاوت قرآن پاک سننے پر مجبور کر دیا

کرونا وائرس نے گوروں اور امریکیوں کو بھی تلاوت قرآن پاک سننے پر مجبور کر دیا، امریکی صدر اور ان کی اہلیہ بھی نمایاں

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  21:27
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں مختلف ممالک کے سربراہان بھی موجود ہیں، خاص طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ بھی نمایاں  ہیں، اس تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کروایا گیا، ایک مسلمان شخص نے تلاوت قرآن ...