fbpx
تازہ تر ین :

گاڑیاں، خریدوفروخت

گاڑیوں کی خرید وفروخت اب کیسے ہو گی؟ نیا سسٹم متعارف ،حکومت نے اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 4 اکتوبر‬‮ 2019  |  15:40
سرگودہا(این این آئی )صوبائی وزیر ایکسائز ٹیکسیشن ونارکوٹکس کنٹرول حافظ محمد ممتاز احمد نے کہا ہے کہ گاڑیوں کی خرید وفروخت کیلئے بائیو میٹرک سسٹم متعارف کروادیا گیاہے۔پنجاب میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی یونیورسل نمبر زپلیٹس اگلے دو ماہ تک جاری کر دی جائیں گی او ر صوبہ میں ...