fbpx
تازہ تر ین :

چین،سیلاب

چین : شدید بارشوں سے آنیوالے سیلاب نے تباہی مچا دی‘17افراد ہلاک‘6لاکھ متاثر

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  13:00
بیجنگ (این این آئی) چین کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب نے چھ شہروں میں تباہی مچا دی جس سے 17 افراد ہلاک اور 9 لاپتہ ہو گئے۔ سیلاب سے 6 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ امدادی کارکن سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کی کوششوں ...