اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ کشیدگی پر تبصرہ کرتے ہوئے معروف اینکر پرسن عمران ریاض نےکہاہے کہ سعودی عرب پاکستان کو کیسے بلیک میل کر رہا ہے ، پاکستان بلیک میل کیوں نہیں ہو رہا ۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن عمران ریاض نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ...