fbpx
تازہ تر ین :

مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقاب

نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقاب‎

  منگل‬‮ 18 فروری‬‮ 2020  |  23:23
برلن (این این آئی)جرمنی میں گزشتہ ہفتے گرفتار ہونے والے دائیں بازو کے سخت گیر گروپ کے اراکین سے تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر جرمنی میں مساجد پر حملوں کا ‘چونکا’ دینے والا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق انتظامیہ ...