fbpx
تازہ تر ین :

لندن کے مشہور کنگ کالج ہسپتال

کرونا وائرس، مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والی نرس ڈیوٹی کے دوران اچانک انتقال کر گئی

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  22:53
لندن(این این آئی) لندن کے مشہور کنگ کالج ہسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والی 20 سالہ نرس ہسپتال میں مردہ پائی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان نرس، جو کہ کنگ ہسپتال کے شعبہ انتہائی نگہداشت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی ڈیوٹی پر مامور ...