تازہ تر ین :

ظفر محمود

کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن پاک کی کس سورۃ کو پاکستان کے قومی ترانے کیلئے منتخب کرنیکی تجویز دی گئی تھی، سعودی عرب کے قومی ترانے میں اللہ کی شان بیان کرنے کیساتھ کونسی دعا شامل ہے؟ایسی معلومات جو آپ پہلے نہ جانتے ہونگے

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  14:27
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کالم نگار ظفر محمود اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ بہت کم لوگوں کو احساس ہو گا کہ کابینہ ڈویژن کے پاس پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے ایک انمول خزانہ محفوظ ہے۔ پاکستان کی پہلی کابینہ کی اوّلین میٹنگ سے لے کر آج تک کے تمام ...