fbpx
تازہ تر ین :

طیارے میں سوار ہونے سے قبل مسافر کی آخری پوسٹ

اللہ تیرا شکر، 2 ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد طیارے میں سوار ہونے سے قبل مسافر کی آخری پوسٹ

  جمعہ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2020  |  19:55
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں ریلوے اور فضائی آپریشن بند تھا جس کی وجہ سے لوگ ایک شہر سے دوسرے شہر نہیں جا پا رہے تھے، ایسے میں چند روز قبل لاک ڈاؤن کھولنے کا فیصلہ ہوا اور ساتھ ہی فضائی اور ریلوے سفر ...