تازہ تر ین :

سعدالحریری

کسی ملک کی لیبر بارے توہین آمیز بات قبول نہیں کی جائے گی : سعدالحریری

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  11:30
بیروت (این این آئی)لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے کہا ہے کہ خلیجی ملکوں اور سعودی عرب کو لبنان کے ساتھ محاذ آرائی کی طرف لے جانے اور ان کے درمیان دشمنی کے بیج بونیکی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ عرب ممالک کے باہمی تعلقات ...