7964

15  اکتوبر‬‮  2023

7964

وہ ایک بدصورت لڑکی تھی‘ رنگت سیاہ تھی‘ ہونٹ موٹے تھے‘ بال کرلی اور الجھے ہوئے‘ ہاتھ اور پائوں بھرے‘ آواز بیٹھی ہوئی‘ کندھے جھکے ہوئے‘ آنکھیں باہر کی طرف ابلی ہوئیں‘ کمر اندر کی طرف دبی ہوئی اور ناک پکوڑا سی‘ اس کے چہرے کی جلد بھی اللہ معاف کرے گوبر کے اوپلے کی… Continue 23reading 7964

دوڑنے سے قبل چلنا سیکھیں

10  اکتوبر‬‮  2023

دوڑنے سے قبل چلنا سیکھیں

مائیکل کیرول کی عمر انیس سال تھی‘ وہ تعلیم مکمل نہیں کر سکا‘ اس کی کمپنی بھی بری تھی‘ وہ سولہ سال کی عمر میں شراب‘ چرس اور کوکین کا عادی ہو گیا اور نشہ پورا کرنے کے لیے چوری چکاری کرنے لگا‘ پولیس کیس بنا‘ وہ عدالت میں پیش ہوا اور عدالت نے اس… Continue 23reading دوڑنے سے قبل چلنا سیکھیں

عبرت کاکشکول

26  ستمبر‬‮  2023

عبرت کاکشکول

اور پھر ہندوستان کے آخری شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کو میکنن میکنزی بحری جہاز میں بٹھا دیا گیا‘ یہ جہاز 17 اکتوبر 1858کو رنگون پہنچ گیا‘ شاہی خاندان کے 35 مرد اور خواتین بھی تاج دار ہند کے ساتھ تھیں‘ کیپٹن نیلسن ڈیوس رنگون کا انچارج تھا‘ وہ بندر گاہ پہنچا‘ اس نے بادشاہ اور… Continue 23reading عبرت کاکشکول

پٹرول‘ بجلی اور گیس

19  ستمبر‬‮  2023

پٹرول‘ بجلی اور گیس

میرے پاس چند دن قبل ایک صاحب تشریف لائے‘ یہ سرکاری محکمے میں گریڈ 18 کے افسر تھے‘ محکمے نے ان کی ٹرانسفر کر دی تھی اور یہ ٹرانسفر رکوانا چاہتے تھے‘ میرے ایک دوست نے انھیں میرے پاس بھجوا دیا‘ میں نے ان سے محکمہ پوچھا‘ ان کا محکمہ سرکاری دنیا میں کماؤ پوت… Continue 23reading پٹرول‘ بجلی اور گیس

مٹھائی بھائی جان

17  ستمبر‬‮  2023

مٹھائی بھائی جان

ہمارے ساتھی نے نہایت بدتمیزی کے ساتھ انکار کر دیا‘ میزبان کا منہ اتر گیا اور اس نے ملازم کو واپس جانے کا اشارہ کر دیا‘ کمرے کی فضا ٹینس ہو گئی‘ میں نے ماحول بہتر بنانے کے لیے گفتگو شروع کی مگر حالات اب جلدی ٹھیک نہیں ہو سکتے تھے۔ ہمارے ساتھی کو تھوڑی… Continue 23reading مٹھائی بھائی جان

کنگ کینسر

27  اگست‬‮  2023

کنگ کینسر

باباجی اچانک ٹھیک ہو گئے اور میرا دوست اس معجزے پر حیران ہو گیا جب کہ ہم سب بھی سرپرائز میں چلے گئے‘ آپ خود سوچیے‘ آپ کے والد اسی سال کے بزرگ ہوں‘ یہ دس سال سے صاحب فراش ہوں‘ آپ انھیں کبھی ایک ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے ہوں اور کبھی دوسرے… Continue 23reading کنگ کینسر

جڑانوالہ کے مسلمانوں کے لیے

22  اگست‬‮  2023

جڑانوالہ کے مسلمانوں کے لیے

آپ اگر قاہرہ سے بائی روڈ شرم الشیخ کی طرف سفر کریں تو آپ کو بحیرہ احمر کے پار ایک وسیع صحرا ملے گا‘ صحرا کی ایک سائیڈ بحیرہ روم‘ دوسری نہر سویز‘ تیسری بحیرہ احمر اور چوتھی اسرائیل سے جا ملتی ہے‘یہ صحرا سینا یا سنائی کہلاتا ہے۔ سینا میں مختلف سائز کی لاتعداد… Continue 23reading جڑانوالہ کے مسلمانوں کے لیے

ملک اس طرح

23  مارچ‬‮  2023

ملک اس طرح

خان شبیر حسن خان راولپنڈی کا مشہور کردار تھا‘ اس کا اصل نام شبیر حسن تھا‘ راولپنڈی میں ٹیکسی چلاتا تھا‘ اس نے بعدازاں چھوٹے موٹے ٹھیکے لینا شروع کر دیے‘پیسے آئے تو کونسلر کا الیکشن لڑااور جیت گیا‘ کاری گر شخص تھا‘ وہ چند ماہ میں چیئرمین بھی بن گیا‘ ویسٹریج کے فوجی علاقے… Continue 23reading ملک اس طرح

قومیں

21  فروری‬‮  2023

قومیں

یہ جرمنی کا واقعہ ہے‘ میرے ایک دوست 80 کی دہائی میں جرمنی میں کام کرتے تھے‘ یہ زرعی آلات کی فیکٹری تھی ‘ میرا دوست صبح سات بجے فیکٹری جاتا تھا اور شام پانچ بجے واپس آ جاتا تھا‘ یہ روز کا معمول تھا‘ ایک رات یہ گھر میں بیٹھا تھا‘ فیکٹری سے اس… Continue 23reading قومیں