fbpx
تازہ تر ین :

خلیج اومان

خلیج عمان میں 2تیل بردار جہازوں پر حملہ، دونوں تباہ ، ایک سمندر میں ڈوب گیا

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  16:30
عمان( آن لائن )شپنگ کمپنیوں اور صنعتی ذرائع کا کہنا ہے کہ خلیج عمان میں 2 تیل بردار جہازوں پر مبینہ حملہ کیا گیا ہے، جس میں حملوں کا شکار دونوں جہاز تباہ ہوگئے ہیں ان میں ایک جہاز تباہ ہوگیا ہے جہازوں کے عملے کو باحفاظت نکال لیا گیا ...