تازہ تر ین :

حزب اللہ،امریکا،پابندیاں،مالیات،حسن نصر اللہ،ایران،لبنان

امریکہ کا حزب اللہ کے مالیات ذرائع بارے معلومات دینے پرایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان

  منگل‬‮ 23 اپریل‬‮ 2019  |  12:15
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے مالیاتی امور میں رخنہ اندازی میں مدد فراہم کرنے اور تنظیم کے مالیاتی نیٹ ورک کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام مقرر کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ...