جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)
عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا تھا‘ جنرل باجوہ اس وقت آرمی چیف تھے‘ جنرل باجوہ میں درجن بھر خوبیاں ہیں لیکن ایک خامی بھی تھی‘ یہ نرم دل ہیں‘ یہ خوف ناک فیصلہ لینے کے بعد اسے ’’ان ڈو‘‘ ضرور کرتے تھے مثلاً انہوں نے میاں نواز… Continue 23reading جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)






















