fbpx
تازہ تر ین :

ترک فوجی قافلے پر اتحادی افواج کا  فضائی  حملہ

 ترکی اور شام میں ٹھن گئی،ترک فوجی قافلے پر اتحادی افواج کا  فضائی  حملہ،3 ہلاک،متعدد زخمی 

  پیر‬‮ 19 اگست‬‮ 2019  |  22:19
دمشق (آن لائن) شام میں ترک فوجی قافلے کو حال ہی میں اتحادی فوج کے تسلط میں لیے گئے علاقے میں داخل ہونے پر فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے ...