fbpx
تازہ تر ین :

ترجمان دفتر خارجہ محمد فیصل

افغانستان ،جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہردھماکا، متعدد زخمی،پاکستان نے تصدیق کردی‎

  اتوار‬‮ 25 اگست‬‮ 2019  |  23:10
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ محمد فیصل کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان کے شہر جلال آباد میں قائم پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکہ ہوا ہے، ترجمان دفتر خارجہ محمد فیصل نے اپنے پیغام میں کہا کہ جلال آباد میںقائم پاکستانی قونصل ...