fbpx
تازہ تر ین :

بیرسٹر محسن رانجھا

’’آج کی سب سے بڑی خبر‘‘ رائو انوار کو بذریعہ جہاز ملک سے فرار کروا دیا گیا، جہاز سندھ کی کس اہم سیاسی شخصیت کا تھا،لیگی رہنما محسن رانجھا نے لائیو شو میں بریکنگ نیوز دیدی

  ہفتہ‬‮ 27 جنوری‬‮ 2018  |  11:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رائو انوارکو جہاز پر بٹھا کر بھگا دیا گیا ہے، جہاز کس کا تھا، زرداری صاحب سے پوچھ لیں، ن لیگ کے رہنما بیرسٹر محسن رانجھا کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف، رائو انوار کو سندھ حکومت نے کسی کو اڑانے کا ٹاسک نہیں دیا، جنہوں نے ...