fbpx
تازہ تر ین :

بھارتی فوج کی گولہ باری

لائن آف کنٹرول کے گوئی سیکٹر میں بھارتی فوج کی گولہ باری،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

  منگل‬‮ 23 جولائی‬‮ 2019  |  21:17
راولا کوٹ(این این آئی)  لائن آف کنٹرول کے گوئی سیکٹر میں بھارتی فوج کی گولہ باری سے ایک خاتون شہری شہید ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے، ...