fbpx
تازہ تر ین :

ایران،امریکا،ڈونلڈ ٹرمپ،جان بولٹن،جوہری سمجھوتا

ایران کو اس حال تک پہنچانے والے جان بولٹن کی برطرفی کے باوجود روحانی حکومت کا امریکہ پر بھروسہ کرنے سے انکار، دو ٹوک جواب دیدیا

  جمعرات‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2019  |  13:03
تہران (این این آئی)ایران نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کی رخصتی کے باوجود امریکا سے کوئی مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر ماجد تخت عروانچی نے کہاکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ...