fbpx
تازہ تر ین :

امریکی وزارت دفاع،نوجوان نسل،موٹاپا

امریکی وزارت دفاع نوجوان نسل کے موٹاپے سے پریشان : فوج میں بھرتی کیلئے مشکلات

  اتوار‬‮ 14 اکتوبر‬‮ 2018  |  14:50
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت دفاع کو نوجوانوں کے موٹاپے سے شدید تشویش لاحق ہوگئی ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ نئے فوجیوں کی بھرتی میں مشکلات پیدا ہورہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ وزارت دفاع کو نیشنل سکیورٹی کے حوالے سے ایک بڑے ...