fbpx
تازہ تر ین :

ادویات کے جعلی ہونے کی تصدیق

446 ادویات جعلی تیارکئے جانے کا انکشاف، سینٹرل ڈرگز ٹیسٹنگ لیبارٹری سے ادویات کے جعلی ہونے کی تصدیق کے بعد عوام کو خطرے سے آگاہ کر دیا گیا

  بدھ‬‮ 15 جنوری‬‮ 2020  |  23:39
اسلام آباد (این این آئی)وزارت صحت کی جانب سے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران ملک میں مختلف اقسام کی 446 جعلی ادویات تیار کیے جانے انکشاف کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت صحت کی جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہسال 2015 میں ...