ممبئی (این این آئی)بالی وڈ ڈانسر راکھی ساونت شوہر عادل خان درانی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران راکھی آبدیدہ ہوگئیں اور زارو قطار روتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’ میں نے عادل پر کیوں یقین کیا‘، اس دوران راکھی میڈیا کے سامنے خود کو تھپڑ بھی مارنے لگیں۔راکھی نے انکشاف کیا کہ’ میرے ساتھ بھی حادثہ ہونے والا تھا، عادل نے پلان بنا لیا تھا میں بھی فریج میں جانے والی تھی یا میں بھی کسی ندی یا کوڑے میں جانے والی تھی ۔واضح رہے کہ بھارت میں ان دنوں قتل کرکے ٹکڑے فریج میں ڈالنے کے واقعات سامنیآرہے ہیں۔
میں بھی فریج میں جانے والی تھی لیکن بچ گئی: راکھی ساونت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب بھر میں سکولوں بارےاہم نوٹیفکیشن جاری
-
چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے
-
مسلم لیگ (ن)کو ایک مرتبہ پھر شدید سیاسی دھچکے کا سامنا
-
پی ٹی اے کا بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان
-
شدید سردی کی لہر؛سکولوں میں مزید چھٹیوں سے متعلق حکومت کا اہم بیان
-
موسم کا نیا سسٹم داخل، شدید سردی، بارش اور برفباری کی پیش گوئی
-
سعودی عرب کے غاروں میں قدرتی طور پر حنوط شدہ چیتوں کی پہلی دریافت
-
ملک بھر میں رواں سال کے آغاز سے سولر پینلز کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کر دی گئی
-
سٹیو سمتھ نے آخری گیند پر سنگل نہ لے کر بابر اعظم کو ناراض کرنے کی وجہ بتا دی
-
مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ ،دو سگے بھائی قتل
-
پاکستان کی تمام جماعتیں5، 6 نکات پر متفق ہوں بانی پی ٹی آئی سے دستخط میں کرالوں گا، محمود اچکزئی
-
مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی دورانِ علاج دم توڑ گئی
-
یورپی ممالک کے فوجی دستے گرین لینڈ پہنچنا شروع















































