جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

میں صدر نہیں بننا چاہتا تھا،صدر عارف علوی ایوان صدر میں پریشان

datetime 22  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں صدر نہیں بننا چاہتا تھا، کہا گیا تھا اسپیکر بنائیں گے،کسی وجہ سے خان صاحب نے کہا آپ صدر بن جائیں۔صدر مملکت عارف علوی نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف سے ان کی وزارتِ عظمی کے دور میں عمران خان کے ہمراہ ملاقات ہوئی، اس وقت نواز شریف کا کہنا تھا سینیٹ الیکشن میں بے انتہا پیسا چلتا ہے، جسے مل کر روکنا ہے۔انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں واضح مینڈیٹ آنا چاہیے جو معیشت کیلئے اچھا ہے، سب سے اپیل ہے کہ ملک کا ماحول ایسا ہو کہ معاملہ حل کی طرف جائے۔عارف علوی نے کہا کہ ایوان صدر میں پریشان کن وقت گزر رہا ہے، ملک میں سیلاب، سیاسی و معاشی بحران ہو تو ذہنی پریشانی بڑھ جاتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…