لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جس طرح پرویز الٰہی کو زخمی کیا گیا یہ قابل افسوس ہے۔پرویز الٰہی کے زخمی ہونے کے واقعے پر بات کرتے ہوئے شجاعت حسین نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں جوہوا وہ افسوس ناک ہے، جس طرح پرویز الٰہی کو زخمی کیا گیا یہ قابل افسوس ہے، میں اور چودھری وجاہت اسمبلی کی کی جانب روانہ ہوئے ، ہمیں مال روڈ کے قریب پولیس نے روکا اور آگے نہیں جانے دیا۔
چوہدری پرویز الٰہی کے زخمی ہونے پر چوہدری شجاعت کا ردعمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے



















































