اتوار‬‮ ، 07 دسمبر‬‮ 2025 

سرسوں کے تیل میں یہ کیپسول ملا کرسفید بالوں پر لگائیں، پھر اس کا کمال دیکھیں

datetime 23  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آپ سرسوں کے تیل میں یہ والے کیپسول ملا کر لگالیں آپ کے بال تیزی سے لمبے موٹے گھنے سلکی اور شائنی ہوں گے کہ آپ خود اپنے بال دیکھ کر حیران رہ جائیں گے یہ نسخہ پہلی مرتبہ بتایا جارہا ہے اور یہ میرا اپنا آزمودہ نسخہ ہے مجھے اس کا بہت ہی زبر دست نتیجہ ملا اس لئے یہ تحریر کیا جارہا ہے خاص طور پر وہ لڑکے

لڑکیاں خواتین و حضرات جن کے بال ٹوٹتے ہیں وہ ہیئر فال کا شکار ہیں ان کے بال مضبوط نہیں ہیں تو یہ زبردست نسخہ استعمال کرنے سے ان کے بال جڑوں سے مضبوط ہوجائیں گے اور جن کے بال پتلے ہیں وہ بھی یہ استعمال کریں بہت ہی سادہ اور سائیڈ افیکٹس سے پاک یہ نسخہ ہے اور یہ استعمال کرنے سے آپ کی بہت موٹی چٹیا بنے گی آزما کر دیکھ لیجئے گا ۔ اس جادوئی نسخے کو بنانے کا طریہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف باؤل یا پیالی لیجئے اور اس میں آدھاپاؤ کے قریب سرسوں کا تیل ڈالئے یہ بالوں کی بہترین نشونما کرتا ہے بالوں کو شائنی اور لمبا بناتا ہے بالوں کا گرنا روکتا ہے پھر آپ لیجئے سینگوبیان کیپسول یہ آئرن کی کمی کو پورا کرتے ہیں یہ آپ کو میڈیکل سٹور سے باآسانی مل جائیں گے پانچ روپے کا ایک کیپسول ہے اور یہ دیکھنے میں بلیک سا ہوتا ہے اس میں کریمی ٹائیپ سا مکسچر بھرا ہوتا ہے آپ ایک یا دو کیپسول بھی لے سکتے ہیں آپ آدھا پاؤتیل میں دو کیپسول شامل کیجئے اگر آپ چاہیں تو اس آئل کو بنا کر ایک ہفتے

تک سٹور بھی کرسکتے ہیں ورنہ آپ یہ کریں کہ تھوڑا سا آئل لیا ایک کیپسول ڈالا اور پھر اسی وقت مکس کر کے اپنے بالوں میں لگا لیا پھر اس کو چمچ کی مدد سے اچھی طرح مکس کیجئے جو تیل کا کلر ہے وہ تھوڑا بدل جائے گا پھر آپ اس کو اپنے بالوں میں لگالیجئے اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ یہ آئل آپ مساج کرتے ہوئے اپنے بالوں میں لگائیے

بالوں کی جڑوں میں خاص طور پر لگائیے اس کے استعمال سے سرمیں خ و ن گردش تیز ہوگی کم سے کم تین گھنٹے تک یہ آئل اپنے بالوں میں لگارہنے دیجئے اور تین گھنٹے بعد آپ اپنے بال کسی معیاری شیمپو سے واش کرلیجئے اس ریمیڈی کو آپ نے ہفتے میں کم از کم دو بار ضرور استعمال کرنا ہے یعنی تین تین دن کے وقفے سے اس کو استعمال کرلیجئے

اس ریمیڈی کے استعمال سے آپ کے بال بے حد لمبے گھنے اور موٹے ہوجائیں گے ۔ بہت ہی اچھا یہ آئل ہے ۔ اس سے آپ کے سر میں ڈینڈرف بھی نہیں ہوگا اور جونکوں کا خطرہ بھی نہیں رہے گا اور اگر جونکیں ہوں گی بھی سہی تو وہ بھی ختم ہو جائیں گی بال لمبے ہوں گے موٹے ہوں گے اور ان کا کلر بھی سیاہ ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات


میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…