لاہور میں (کل) مقامی تعطیل ہو گی

1  مارچ‬‮  2024

لاہور( این این آئی)روحانی شخصیت حضرت شاہ حسین کے سالانہ عرس مبارک(میلہ چراغاں)کی مناسبت سے ہفتہ 02 مارچ بروز ہفتہ کو لاہور میں مقامی تعطیل ہو گی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور کے تمام سرکاری تعلیمی اور ضلعی اداروں میں عام تعطیل ہو گی ۔ چھٹی کا اطلاق پنجاب سول سیکرٹریٹ اور اس سے متعلقہ دفاتر کے ملازمین پر نہیں ہوگا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…