جمعہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کی ہائی پروفائل خواتین کی پارٹیوں میں کیا ہوتا ہے؟ تہلکہ خیز کتاب جو ٹوئٹر اور واٹس ایپ پر کرونا وائرس سے زیادہ تیزی سے پھیل رہی ہے، دھماکہ خیز انکشافات

datetime 17  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کی ہائی پروفائل خواتین کے جنسی رویوں سے متعلق ایک تہلکہ خیز کتاب مکمل ہوگئی ہے۔کتاب کی مصنفہ خاتون نے پاکستان کی اہم ترین سیاسی جماعتوں اور بیوروکریسی سے تعلق رکھنے والی خواتین کے سیکس معاملات کو موضوع بحث بنایا ہے۔کتاب میں ان بااثر ترین خواتین کی جنسی پارٹیوں کے انعقاد اور انکی دلچسپیوں کا تفصیلی ذکر کیا گیا ہے۔ کتاب کی مصنفہ نے اسلام آباد،لاہور،پیرس،برطانیہ اور امریکہ میں منعقد کی گئی ان جنسی پارٹیوں کی بھی منظر کشی کی ہے۔

مصنفہ نے اپنی کتاب میں جو انکشافات کئے ہیں ان سے کئی سیاسی خواتین رہنماؤں اور بیوروکریسی کا پس منظر رکھنے والی خواتین کا مستقبل داؤ پر لگ سکتا ہے۔اس تہلکہ خیز کتاب میں جنسی رویوں میں کی کلب اور سیونگرکلب کی ممبران کا بھی تفصیلی ذکر موجود ہے۔مصنفہ کو مذکورہ کتاب کی پاکستان میں باضابطہ تقریب رونمائی میں مشکلات درپیش ہیں لیکن پی ڈی ایف ٹوئیٹر اور وٹس ایپ کے ذریعے یہ کتاب کروناوائرس سے زیادہ تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…