اسحاق ڈار کا محل نما گھر نیلام ہونے کیلئے تیار ،جانتے ہیں اب تک کتنے لوگوں نے خریدنے میں دلچسپی دکھائی؟

  ہفتہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2020  |  14:41

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا لاہور میں واقع ماڈل ٹاون میں گھر نیلامی کے لئے تیار ،میڈیا رپورٹس کے مطابق اس گھر کی اب تک قیمت 18 کروڑ50 لاکھ رکھ دی گئی ہے لیکن ابھی تک اس کو فروخت نہیں کیا گیا۔اسی موضوع پرمقامی پراپرٹی ڈیلر کا بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس گھر کو پیچا جائے گا، صرف 2 سے3 لوگوں نے ہم سے رابطہ کیا ہے اور ابھی تک اس کی قیمت18 کروڑ 50 لاکھ مقرر کی گئی ہے لیکن ابھی تک یہ گھر فروخت نہیں


کیا گیا۔

موضوعات: