تحریک انصاف کے سینئر رہنما پارٹی سے ناراض،چھوٹا عہدہ قبول کرنے سے انکار

15  دسمبر‬‮  2019

لاہور(اے این این ) تحریک انصاف کے آپس کے اختلافات میں شدت آنا شروع ہوگئی، تحریک انصاف کے سینئررہنما فرخ جاوید مون پارٹی سے ناراض۔ فرخ جاوید مون نے سینئر نائب صدر گلبرگ ٹان کا عہدہ لینے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق فرخ جاوید مون کو سینئر نائب صدر گلبرگ ٹان نامزد کیا گیا تھا جبکہ فرخ جاوید مون جنرل سیکرٹری لاہور کے عہدے کے خواہش مند ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…