تین بار وزیراعظم رہنے والا کرپشن کے ریکارڈ بناتا رہا لیکن اپنے علاج کیلئے کوئی ہسپتال نہ بنا سکا؟تحریک انصاف نے ”بیمار“نوازشریف کو ہدف تنقید بناڈالا،کھری کھری سنادیں

  ہفتہ‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  21:42

ؒلاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ احسن اقبال صاحب آپ شاید جنگی قیدیوں کے انٹرنیشنل قوانین سے واقف نہیں،شکست خوردہ بھارتی پائلٹ کا موازنہ ملک کی دولت لوٹنے پرسزا یافتہ شخص سے آپ ہی کرسکتے ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ بھی خوب ہے کہ تین بار وزیراعظم رہنے والا کرپشن کے ریکارڈ بناتا رہا لیکن اپنے اورعوام کے علاج کیلئے کوئی ہسپتال نہ بنا



موضوعات:

loading...