پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

فضل الرحمن سے رابطے جاری ، شیخ رشید کو پتہ چل گیا کہ کس کس نے رابطہ کیا توان کی نیندیں اڑ جائینگی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمن سے رابطے جاری ہیں ، شیخ رشید کو یہ پتہ چل گیا کہ کس کس نے رابطہ کیا ہے تو وزیر ریلوے کو نیند نہیں آئے گی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ بات چیت ابھی چل رہی ہے لیکن فردوس عاشق اعوان اور وزیر ریلوے کے بیانات سے مذاکرات کی کوششیں ناکام ہو سکتی ہیں۔عطاالرحمان صاحب نے شیخ رشید کو چیلنج کیا ہے ، شیخ رشید انہیں کیا بتائے گا۔

میں کسی کے لیے مسائل پیدا نہیں کرنا چاہتا، ایک بندے نے نہیں، کس کس نے رابطہ کیا، اگر بتا دیا کہ مولانا صاحب سے کس کس نے رابطے لئے اور کیا کیا باتیں ہوئیں تو شیخ رشید صاحب کو رات کو نیند نہیں آئے گی ۔پروگرام میں شریک مولانا عطا الرحمان نے کہا شیخ رشید بتائیں کس نے مذاکرات کے لیے رابطہ قائم کیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کا وقت پہلے تھا لیکن اب گزر گیا ہے۔ موجودہ حکمراں جماعت کو حکومت چلانے کا علم نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…