ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

کنٹریکٹ پر تین سال سے فرائض سرانجام دینے والے سرکاری ملازمین کی فہرستیں طلب،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 23  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)محکمہ خزانہ نے تمام سرکاری محکموں سے تین سال سے کنٹریکٹ پر فرائض سرانجام دینے والے ملازمین کی فہرستیں طلب کر لیں۔ گزشتہ دنوں کنٹریکٹ ملازمین کے حوالے سے قانون میں ترامیم کی منظوری دی گئی تھی۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے تمام محکموں کے سربراہان سے کنٹریکٹ پر

تین سال سے فرائض سر انجام دینے والے ملازمین کی تعداد او رعہدوں کے حوالے سے سے تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے تمام ملازمین اپنے محکموں میں مستقل کرنے کی درخواست دینے کے پابند ہوں گے۔ پراجیکٹ میں تعینات افسران او رملازمین کو مستقل نہیں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…