بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

سی ٹی ڈی نےپنجاب میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا کر چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا،گولہ باردو سمیت عمارتوں کے نقشے اور اہم شخصیت کی تصاویر برآمد

datetime 26  اپریل‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) محکمہ انسداد دہشت گردی نے ملتان میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا کر چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے دستی بم ،اسلحہ اور اہم دستاویزت برآمد کر لی گئیں ۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق

گرفتار دہشت گردوں میں فضل وہاب، اسلم خان، گل رحمان اور باسط علی شامل ہیں جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔ دہشت گردوں سے دستی بم اسلحہ اور اہم دستاویزات برآمد ہوئیں جنہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…