منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

استانی کیساتھ’’تعلقات‘‘ کا والدین کو کیوں بتایا؟نویں کلاس کے طالبعلم نے ایسا انتقام لیا کہ آپ کا دل بھی دہل جائیگا

datetime 13  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی )لاہور میں نویں جماعت کے طالب علم نے اسکول ٹیچر کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق  ملتان روڈ سندر میں نویں جماعت کے طالب علم نے شکایت لگانے پر اسکول ٹیچر کو قتل اور مقتولہ کی بہن کو زخمی کردیا۔ڈولفن اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرکے اٹھارہ سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم رضوان نے اسکول کی بالائی منزل پر اس وقت حملہ کیا جب ٹیچر شگفتہ کلاس کو پڑھاکر

باہر نکل رہی تھی۔چھری کے پے در پے وار سے ٹیچر شگفتہ موقع پر ہی ہلاک جبکہ اس کی بہن شدید زخمی ہوگئی۔اسکول کے پرنسپل اشرف کے مطابق نویں جماعت کے طالب علم ملزم رضوان اور ایک ٹیچر کو تعلقات پر اسکول سے نکال دیا گیا تھا۔اسی رنجش میں رضوان نے حملہ کیا۔ملزم رضوان کو یہ بھی رنج تھا کہ مقتولہ شگفتہ نے اس کے والدین سے بھی شکایت کی تھی۔پولیس کے مطابق مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…