بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی کا امکان

datetime 30  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)یکم جون سے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لٹرکمی کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈسٹری حکام نے بتایا کہ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں اگلے پندرہ دن تک 10 سے 12 روپے کی کمی دکھائی دے رہی ہے

تاہم ایکسچینج ریٹ ایڈجسٹمنٹ سے صرف 10 روپے فی لٹر تک ریلیف مل سکے گا۔ڈیزل کی سابق ریفائنری قیمت میں 4-5 روپے فی لٹر کی کمی دکھائی دے رہی ہے اور حکومت آنے والے پندرہ روز میں قیمت کم کرنے کا جائزہ لے گی۔حکام کے مطابق عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کسی بڑی کمی کی عکاسی نہیں کی گئی اور اس میں قدرے اضافہ ہوا ۔انٹربینک مارکیٹ میں شرح تبادلہ میں پندرہ ہفتے کے دوران کوئی بڑا اتار چڑھا دیکھنے میں نہیں آیا۔حکومت پر پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کیلئے دبا ہے، نئی قیمتوں کا اعلان (آج) بدھ کو کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…