جمعرات‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2026 

مودی حکومت نوجوت سدھو کے پیچھے پڑگئی،واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آنے سے روک دیا، جانتے ہیں اب کیسے آئینگے؟

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت  نے  نوجوت سنگھ سدھو کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آنے سے روک دیا،نوجوت سنگھ سدھو اب کرتارپور سے آئیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی حکومت نے سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو واہگہ کے راستے پاکستان آنے سے روک دیا،

نوجوت سدھوکو 5روزہ ویزہ کے باوجود عین وقت پراٹاری روک لیاگیاجس پر نوجوت سنگھ سدھوکے استقبال کیلئے واہگہ پرموجودافرادواپس روانہ ہو گئے،بھارتی حکام نے سدھوکوکل واہگہ سے اجازت کی یقین دہانی کرائی تھی ،نوجوت سدھواب کرتارپورسے آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…