پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

پمز میں زیر علاج آصف علی زرداری کی طبیعت بھی نہ سنبھل سکی، سابق صدر کو کیا بیماری ہے؟تشخیص ہوگئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پمز میں زیر علاج آصف علی زرداری کی طبیعت سنبھل نہ سکی، مثانے کی شدید تکلیف کے باعث یورالوجسٹ میڈیکل بورڈ میں شامل کر لیئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق ماہر امراض مثانہ کی نگرانی میں سابق صدر آصف زرداری کا معائنہ کیا گیا ،آصف علی زرداری کے غدود میں غیر معمولی اضافے کی تشخیص ہوئی ہے ۔

ذرائع نے بتایاکہ آصف زداری کی میڈیکل ٹیم میں پیتھالوجسٹ کو بھی شامل کر لیا گیا، سابق صدر کے مزید تشخیصی نمونے حاصل کرنے کا فیصلہ کیاگیا ۔ ذرائع نے بتایاکہ نمونوں کی رپورٹ آنے کے بعد بورڈ مزید طبی سہولیات کا فیصلہ کریگا، تشخیصی رپورٹ کی روشنی میں ادویات میں تبدیلی تجویز کی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…