ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

آپ ہمارے مہمان ہیں اس طرح امریکہ نہیں جا سکتے۔۔۔! امریکہ روانگی سے قبل عمران خان اور سعودی ولی عہد میں مکالمہ،بڑی پیشکش کردی

datetime 21  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آبا د (این این آئی) سعودی ولی عہد نے وزیر اعظم کو امریکہ جانے کیلئے ذاتی طیارہ آفرکیا جس کے بعد وزیراعظم سعودی ائیرلائن کے چارٹرڈ طیارے میں مدینہ منورہ سے نیویارک پہنچے۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد نے وزیر اعظم عمران خان کو کمرشل فلائیٹ سے امریکہ جانے سے روک دیا اور سعودی ولی عہد نے وزیر اعظم کو امریکہ جانے

کے لئے ذاتی طیارہ آفر کیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد نے سوال کیاکہ آپ امریکہ کیسے جائیں گے؟ وزیر اعظم نے جواب دیاکہ میں کمرشل فلائیٹ سے امریکہ روانہ ہو رہا ہوں۔ سعودی ولی عہد نے کہاکہ آپ ہمارے مہمان ہیں کمرشل فلائیٹ پر امریکہ نہیں جا سکتے۔وزیراعظم سعودی ائیرلائن کے چارٹرڈ طیارے میں مدینہ منورہ سے نیویارک پہنچے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…