ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

’’پاکستان کی جگہ کوئی ملک نہیں لے سکتا ‘‘سعودی و اماراتی وزرائے خارجہ کی وزیراعظم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن ) سعودی و اماراتی وزرائے خارجہ کی وزیراعظم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے کہا پاکستان کی جگہ کوئی ملک نہیں لے سکتا ہم پا کستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کر نے کیلئے آئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم سے دونوں وزرائے خارجہ کی ملاقات 40 منٹ تک جاری رہی، کشمیر کے معاملے پر دونوں عرب ممالک نے

کھل کر اپنا موقف پیش کیا، وزیراعظم دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کو بھارتی اقدام کے خلاف قائل کرنے میں کامیاب رہے، وزیراعظم نے دونوں ممالک کی قیادت کو پیغامات بھی بھجوائے۔سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا پاکستان کے ساتھ تعلقات کا رشتہ مزید مضبوط کرنے آئے ہیں۔ اماراتی وزیر خارجہ نے کہا یو اے ای کے پاکستان سے تعلقات مقدم اور انتہائی اہمیت کے حامل ہیں پاکستان کی جگہ کو ئی اور نہیں لے سکتا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…