جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ کیساتھ اتحاد ختم،پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں امریکی جنگ کا حصہ بن کر بڑی غلطی کی، جس وجہ سے پاکستان میں دہشتگردی آئی۔ امریکی رویہ اتحادیوں والا نہیں امداد کی معطلی کے بعد اتحاد ختم سمجھتا ہوں۔ پاکستان تنہا نہیں دوسرے اتحادیوں کے آپشنز کو استعمال کرے گا۔ امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ امریکا کے ساتھ ہمارا کوئی اتحاد نہیں ہے امریکا

کا پاکستان کے ساتھ رویہ اتحادیوں والا نہیں ہے۔ امداد کی معطلی کے بعد امریکا سے اتحاد ختم سمجھتا ہوں۔ پاکستان تنہا نہیں دوسرے اتحادیوں کے آپشنز موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان میں امریکی جنگ کا حصہ بن کر غلطی کی تھی۔ امریکی جنگ کی وجہ سے پاکستان میں دہشتگردی نے جنم لیا۔ امریکا نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف نہیں کیا۔ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلق ستمبر2001سے قائم تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…